اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف تحقیقاتی اداروں کی کارروائی جاری

اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف تحقیقاتی اداروں کی کارروائی جاری
اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف تحقیقاتی اداروں کی کارروائی جاری
اداروں کے خلاف پی ٹی آئی کی مہم سے متاثرایک اور طالب علم کا اظہار ندامت
لیہ کے قانون کے طالب علم مبین حیدر کا بیان حلفی اور ویڈیو پیغام سامنے آگیا، جس میں
طالب علم نے اداروں کے خلاف پوسٹ کرنےکا اعتراف اور معذرت کرلی۔ طالب علم مبین حیدر کا کہنا ہے کہ میں نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پوسٹس شیئر کی،
پی ٹی آئی کے ٹرینڈز اور لوگوں کودیکھتے ہوئے کیمپین میں حصہ لیا۔ مہم میں حصہ بننے پر اداروں اور قوم سے معذرت خواہ ہوں۔

Related Articles