آسٹریلین اوپن: دفاعی چیمپئین رافائل نڈال کا سفر دوسرے راونڈ میں ختم

آسٹریلین اوپن: دفاعی چیمپئین رافائل نڈال کا سفر دوسرے راونڈ میں ختم

دفاعی چیمپئین اور ٹاپ سیڈ اسپین کے رافائل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوسرے راونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ میلبرن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلم کے دوسرے راونڈ میں نڈال کو امریکہ کے میکنزی میکڈونلڈ نے تین سیٹ کے مقابلے میں اپ سیٹ شکست دی۔ امریکی کھلاڑی نے 4-6، 4-6 اور 5-7 سے زیر کیا۔ 36 سالہ نڈال کو دوسرے سیٹ میں انجری کے باعث ٹریٹمنٹ لینا پڑی۔ 2016 کے بعد پہلی بار نڈال کا آسٹریلین اوپن میں سفر دوسرے راونڈ میں ختم ہوا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *