سڈنی میں آسٹریلیا جنوبی افریقا تیسرے ٹیسٹ کے دوران انوکھا واقعہ۔ آسٹریلوی بلے بازمارنس لبوشین نے اشاروں سے گراؤنڈ میں سگریٹ جلانے والا لائٹر منگوالیا جس پر سب حیران رہ گئے۔ لائٹر آنے کے بعد لبوشین نے اس سے اپنا ہیلمٹ ریپئرکیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Running repairs for Marnus Labuschagne! 🚬#AUSvSA pic.twitter.com/IdSl0PqicV
— cricket.com.au (@cricketcomau) January 4, 2023