ٹوئٹر پرجاری بیان میں ویرات کوہلی نے ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ سابق کپتان نے کہا کہ آسٹریلوی سرزمین کو کچھ خواب حاصل کرنے اوردلوں میں مایوسی کے ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں گزارے گئے لمحات کو یادگارقراردیا۔
ویرات کوہلی نے اسٹیڈیم میں بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے آنے والے فینز کا شکریہ ادا کیا اور بھارتی یونیفارم کو اپنے ملک کے لیے زیب تن کرنے کو اپنے لیے فخر قرار دیا۔
We leave Australian shores short of achieving our dream and with disappointment in our hearts but we can take back a lot of memorable moments as a group and aim to get better from here on. pic.twitter.com/l5NHYMZXPA
— Virat Kohli (@imVkohli) November 11, 2022